سردار امیر سنگھ نئے پردھان منتخب

سردار امیر سنگھ نئے پردھان منتخب

پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا اجلاس سردار امیر سنگھ کو نیا پردھان منتخب کر لیا گیا

لاہور (نمائندہ دنیا ) اجلاس متروکہ وقف املاک بورڈ میں ہوا ۔ترجمان بورڈ کے مطابق پردھان سردار ستونت سنگھ نے اپنی ذاتی مصروفیا ت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استفیٰ دے دیا۔پاکستان گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے متفقہ طور پر سردار امیر سنگھ کو نیا پر دھان منتخب کر لیا، سندھ سے تعلق رکھنے والے سردار ویکاش سنگھ کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں