لیسکو کے افسروں کے تقرروتبادلے

لیسکو کے افسروں  کے تقرروتبادلے

لیسکو انتظامیہ نے متعدد افسروں کے تقررو تبادلے کردیئے ، ایکسین جوہر ٹاؤن محمد طاہر کو ڈپٹی منیجر ٹیکنیکل سنٹرل سرکل کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈپٹی منیجر سنٹرل سرکل محمد علی رضا کو ایکسین رائیونڈ ،ایکسین بچیکی ڈویژن جاوید اقبال کو ایکیسن دیپالپور ڈویژن ، ایکسین دیپالپور شاہد اقبال ملک ایکسین بچیکی ، تعیناتی کے منتظر رضوان احمد قریشی کو ڈپٹی منیجر ایس اینڈ آئی، تعیناتی کے منتظرڈپٹی منیجر آصف مجید کو ڈپٹی منیجر ایس اینڈ آئی ، عابد ہمایوں خٹک کو ڈپٹی منیجر ڈیزائن ڈسٹری بیوشن ، اسسٹنٹ منیجر عامر عزیز کو ایس ڈی او راوی ریان سب ڈویژن ، اسسٹنٹ منیجر کنسٹرکشن محمد شاہد نوید کو ڈپٹی منیجر کنسٹرکشن شیخوپورہ ، ایس ڈی او برج اٹاری سب ڈویژن عمران رسول کو ایس ڈی او جیا بگا سب ڈویژن ، اسسٹنٹ منیجر کمرشل ایسٹ سرکل سید شیراز احمد کو اسسٹنٹ منیجرکمرشل مریدکے ڈویژن تعینات کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں