نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کےبجائےبدھ کوطلب
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے
  • بریکنگ :- ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،ذرائع
  • بریکنگ :- وفاقی کابینہ 16 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی،ذرائع
  • بریکنگ :- وزیراعظم دورہ سعودی عرب پرکابینہ کواعتمادمیں لیں گے،ذرائع
Coronavirus Updates

ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کا مطالبات کیلئے احتجاج

ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کا مطالبات کیلئے احتجاج

دنیا اخبار

ڈیزل انجن ، کیرج شاپ کے باہر مظاہرہ ، وزیر کے خلاف نعرے بازی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے نجکاری ،ڈاؤن سائزنگ اورتنخواوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس نے ملک گیر احتجاج کیا، ریلوے کیرج شاپ کے باہر احتجاجی جلسہ ہوا، مظاہرین نے ریلوے انتظامیہ اور وزیر ریلوے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ڈیزل انجن شیڈ لاہور اور کیرج شاپ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریلوے نجکاری اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین نے شدید احتجاج اورریلوے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ۔ گرینڈ الائنس کے صدر میاں محمود ننگیانہ اور دیگر کا کہنا تھا کہ ریلوے انتظامیہ نے تنخواہ کی بروقت ادائیگی کا وعدہ وفا نہیں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں