گورنر سے ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

گورنر سے ایڈورٹائزنگ ایسوسی  ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے صدر ادیان صادق کی ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب چودھری سرور کے ساتھ ملاقات کی

لاہور (سٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن کے صدر نے گورنر کو اپنی انڈسٹری کے مسائل سے آگاہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ ہماری انڈسٹری کی ان مشکل حالات میں مدد کی جائے جس پر گورنر نے صدر ادیان صادق اور وفد کو جلد از جلد انڈسٹری کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں