چھت گرنے سے 4 بچے زخمی

 چھت گرنے سے 4 بچے زخمی

مکان کی چھت گرنے ملبے تلے دب کر چار کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے نواحی گاؤں ڈلہ ننگل کے رہائشی کاشف کے گھر کی چھت گرگئی

ننکانہ صاحب(خبر نگار) جس کے ملبے تلے دب کر کمرے میں موجود 3سالہ عنایہ ،5سالہ مسلم ،6سالہ فاطمہ اور 13سالہ ایمان شدید زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں