رکشے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا چل بسا

رکشے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا چل بسا

رکشے کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا شہری حاجی محمد شریف چل بسا

قصور (خبرنگار نامہ نگار، نمائندہ دنیا ) نماز جنازہ بلدیہ چوک جنازگاہ میں ادا کرکے سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں خواجہ دائم الحضوری قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دو روز قبل حاجی محمد شریف بھٹی چوک بابا کمال سے اپنے گھر کی جانب موٹر سائیکل پر سوار آرہے تھا کہ چنگ چی رکشہ کا ڈرائیور ٹکر مار کر فرار ہو گیا تھا۔ جس سے حاجی شریف زخمی ہو گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں