ڈائیلسز مشینیں خراب، بروقت علاج نہ ہونے سے مریض چل بسا

ڈائیلسز مشینیں خراب، بروقت  علاج نہ ہونے سے مریض چل بسا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈائیلسز مشینیں خراب ہونے سے مریض کا بروقت علاج نہ ہو سکا

قصور(خبرنگار نامہ نگار، نمائندہ دنیا )جس سے ایک مریض چل بسا پانی کی سپلائی کی موٹر خراب ہو گئی ۔ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر لئیق نے موقف اختیار کیا کہ فنڈز کی کمی ہے حکام بالا کو لکھ کر بھیجا ہوا ہے جلد ہی سب ٹھیک ہوجائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں