میو ہسپتال میں تشدد کی ایک اور ویڈیو، سپروائزر معطل

میو ہسپتال میں تشدد کی ایک  اور ویڈیو، سپروائزر معطل

میوہسپتال ہسپتال میں تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، سپروائزر کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )میوہسپتال میں لوہاچوری میں حصہ نہ دینے پرملازم پرتشددکیاگیا۔ واضح رہے کہ میو ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر جینیٹوریل سپروائزر ملک ذوہیب کیخلاف مقدمہ میو ہسپتال کے سینٹری انسپکٹر شہریار گلزار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں