ترک وفد کا مرکز اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کادورہ

ترک وفد کا مرکز اسلامی جمعیت  طلبہ پاکستان کادورہ

ترکی کے وفد جس میں نجیب اوجی اور محمد اردگان شامل تھے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وفد کے ہمراہ سنٹرل سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ آئے اور ناظم اعلیٰ حمزہ محمد صدیقی ،سیکرٹری جنرل شکیل احمد اور مرکزی ترجمان عادل فیاض ودیگر موجود تھے ، وفد نے تمام شعبہ جات کا دورہ کیا اور مرکزی نظم سے خصوصی گفتگو کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں