سیشن کورٹ میں مدعی ملزم گروپوں میں جھگڑا

سیشن کورٹ میں مدعی   ملزم گروپوں میں جھگڑا

سیشن عدالت میں پیشی پر آئے دو فریقین میں لڑائی ۔مدعی اور ملزم گروپ کے افراد میں لڑائی ہوگئی

لاہور(اپنے خبر نگارسے )عدالت میں آئے فریقین آپس میں دست و گریبان ہو گئے ۔فریقین نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور مکوں کی بارش کر دی ۔لڑائی ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی عدالت کے باہر ہوئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر فریقین میں بیچ بچاؤ کر ایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں