پرنسپل ،ہیڈ ماسٹرزکی خالی سیٹوں پر تعیناتیاں

پرنسپل ،ہیڈ ماسٹرزکی  خالی سیٹوں پر تعیناتیاں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پرنسپل ،ہیڈ ماسٹرزکی خالی سیٹوں پر تعیناتیاں کردیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق گریڈ انیس کے محمد اسلم کو پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول والٹن لاہور تعینات کردیاگیا ۔غلام حسین پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول قطب پور سادات لودھراں ،گریڈ انیس کے جمیل احمد سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ گورنمنٹ ہائی سکول حامد پور ملتان ،مسعود خالد کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چشتیہ اسلام پورہ لاہور تعینات کردیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں