632 زخمیو ں کی طبی امداد

632 زخمیو ں کی طبی امداد

پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1017 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 632افراد شدید زخمی ہوگئے

لاہور (خبر نگار سے ) جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں