ڈی سی سے تاجروں کی ملاقات، جمعہ کی چھٹی ختم

 ڈی سی سے تاجروں کی ملاقات، جمعہ کی چھٹی ختم

ڈی سی عمر شیر چھٹہ نے جمعہ کی چھٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )تاجر برادری جمعہ کے روز مارکیٹیں بازار اور کاروباری ادارے کھول سکتے ہیں۔ہفتہ اور اتوار تعطیل ہوگی۔تاجر تنظیموں انجمن تاجران خالد پرویز ،شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر قائدین نے ڈی سی عمر شیر چٹھہ سے ملاقات کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں