باٹا پور:کروڑوں کی سرکاری زمین واگزار

باٹا پور:کروڑوں کی  سرکاری زمین واگزار

لاہور پولیس نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے باٹا پور کے علاقہ میں قبضہ مافیا کی خلاف کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین ناجائز قابضیں سے واگزار کرا لی

لاہور(خبر نگار سے )ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی زیر نگرانی باٹا پور پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ کامیاب آپریشن کے دوران کروڑوں روپے کی113 کنال سرکاری زمین واگزار کرا لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں