مغل پورہ سب ڈویژن میں پائپ سے ریمپ دھونے پر چالان
مغل پورہ سب ڈویژن میں پائپ سے ریمپ دھونے پر 2 ہزار کا چالان کیا گیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )گلبرگ سب ڈویژن میں دو نجی ہوٹلوں کو ، 5، 5ہزار کا چالان کیا گیا،تینوں املاک پر غیر ضروری طور پر پانی کا استعمال کیا جارہا تھا۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کا کہنا ہے کہ پانی ضائع کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔