1سال 5 ماہ :پورٹل پر 18شکایات کا ریلیف نہ مل سکا

1سال 5 ماہ :پورٹل پر  18شکایات کا ریلیف نہ مل سکا

ایک سال پانچ ماہ میں شکایات پورٹل پر صرف 170 شکایات کی گئیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) جن میں سے 18 شکایات پر تاحال ریلیف نہیں مل سکا ۔محکمہ توانائی شکایات پورٹل پر آئی 170 شکایات میں سے 152کا فیصلہ کیا گیا،محکمہ توانائی پنجاب کی جانب سے 11 مارچ 2020 کو بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے شکایات پورٹل بنایا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں