کالجز کے طلبہ کیلئے اضافی پیریڈ شروع کرنیکافیصلہ

کالجز کے طلبہ کیلئے اضافی  پیریڈ شروع کرنیکافیصلہ

طلبہ کو لائف سکلز سکھائی جائیں گی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے طلبہ کے لیے اضافی پیریڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے لائف سکلز کے حوالے سے موڈیول تیار کیا گیا ہے ۔اضافی پیریڈ میں طلبہ کو کمیونیکیشن سکلز سکھائی جائیں گی ۔طلبہ کو مینجمنٹ اور معاشرتی تعلقات اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے طریقے بتائے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں