مائی سوزوکی مائی سٹوری سیزن2 کی کامیابی کا جشن

مائی سوزوکی مائی سٹوری  سیزن2 کی کامیابی کا جشن

سوزوکی پاکستان کی مہم ’مائی سوزوکی مائی سٹوری سیزن 2 گزشتہ روز لاہور میں اختتام پذیرہوگئی

لاہور(سٹاف رپورٹر) معروف فنکار شفاعت علی نے تقریب کی میزبانی کے فرائض سرانجام دئیے ۔ تقریب میں سوزوکی پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ماسافومی ہرانو اور ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ سیلز عامر شفیع نے تقاریر کیں جس کے بعد شفاعت علی اور سوزوکی پاکستان کے جنرل منیجر مارکیٹنگ غلام حسین آغا نے شرکا سے دلچسپ سوالات کئے ،سیزن 2 کے کامیاب شرکا کے ناموں اور اُن کے انعامات کااعلان ہوا۔لاہور کے عبدالباسط اورقدیر گیلانی پہلے پرائز سوزوکی آلٹو 660cc کے حق دار ٹھہرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں