ایم ڈی کیٹل مینجمنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس

ایم ڈی کیٹل مینجمنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹل مینجمنٹ کمپنی کوثرخان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کردیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)درخواستگزار وکیل نے کہا کمپنی کے معطل فنانشل افسر سرفراز ارشد کی ڈیڑھ سال سے بلاجواز تنخواہیں روکی گئی ہیں۔عدالتی حکم کے باوجود تنخواہوں کی ادائیگی کی درخواست کافیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں