یونیورسٹی اساتذہ،ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس کامعاملہ زیرالتوا

یونیورسٹی اساتذہ،ملازمین کے  ڈسپیرٹی الاؤنس کامعاملہ زیرالتوا

یونیورسٹی اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے ڈسپیرٹی الاؤنس کامعاملہ پھر زیرالتوا چلا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ نے معاملہ پنجاب کابینہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ خزانہ سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائے گا ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ڈسپیرٹی الاؤنس کے معاملے پر محکمہ خزانہ سے وضاحت مانگی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں