3 روز میں 40 غیر قانونی بورڈز اتار دئیے گئے

3 روز میں 40 غیر قانونی  بورڈز اتار دئیے گئے

پی ایچ اے نے شہر میں غیر قانونی ہورڈنگز اتارنے کی تین روز کی کارکردگی رپورٹ وزیر ہاؤسنگ کو جمع کرادی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پی ایچ اے نے 3 روز میں40غیر قانونی بورڈز اتار دئیے ،گلبرگ میں سب سے زیادہ 14 بورڈز کو اتار دیا گیا۔ ٹھوکر نیاز بیگ، رائیونڈ روڈ، سگیاں، وحدت روڈ اور جی ٹی روڈ سے بھی بورڈز اتارے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں