عالمی یوم تحفظ مریضاں کے حوالے سے واک، سیمینار

عالمی یوم تحفظ مریضاں کے  حوالے سے واک، سیمینار

انڈس ہسپتال میں عالمی یوم تحفظ مریضاں کے حوالے سے واک اور سیمینا ر کا اہتمام کیا گیا

رائے ونڈ (نامہ نگار )سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر شعیب انور،گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شازیہ ،ڈاکٹر ثناء ودیگر نے کہا کہ زچہ بچہ کی صحت کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنا بہت ضروری ہے ،کم علمی اور علاج سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن جاتی ہیں ،صحت مند معاشرے کیلئے قیام کیلئے ہر شخص اپنا علاج معالجہ بروقت کروا ئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں