18پروازیں منسوخ ایک تاخیر کاشکار

18پروازیں منسوخ  ایک تاخیر کاشکار

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پراندرون وبیرون ملک آ نے وجانے والی 19پروازیں متاثر، 18منسوخ ،ایک تاخیر کا شکار ہوئی

لاہور ( نیوز رپورٹر )طیاروں کی کمی فنی خرابی آڑے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر اندرون وبیرون ملک فضائی آپریشن متاثر،پی آئی اے لاہور دبئی دوطرفہ پرواز 203/204منسوخ،لاہور لندن دوطرفہ پرواز 364/365منسوخ،فلائی ناس کی لاہور سے ریاض دوطرفہ پرواز 318/317 منسوخ،ائر بلیو کی لاہور سے دبئی جانے والی جانے والی پرواز 410منسوخ کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں