اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں غیر قانونی:پنجاب ٹیچر یونین

اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں  غیر قانونی:پنجاب ٹیچر یونین

اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں آرٹیکل A-25، وزیر تعلیم اور سیکرٹری سکولز کے احکامات کے منافی ہیں۔جو قومیں اپنے اساتذہ کو تدریس کی بجائے غیر تدریسی ڈیوٹیوں پر لگا دیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وہ ترقی نہیں کر سکتیں۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چودھری محمد سرفرازو دیگر نے کہا ہے کہ گزشتہ 20سالوں سے ہم تعلیمی میدان میں پستی کا شکار ہیں جس کی اصل وجہ سکول اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں