آڈٹ ونگ:3 روزہ ڈیٹا انیلسس پرفارمنس آڈٹنگ کورس مکمل

آڈٹ ونگ:3 روزہ ڈیٹا انیلسس  پرفارمنس آڈٹنگ کورس مکمل

پرفارمنس آڈٹ ونگ کے زیراہتمام 3 روزہ ڈیٹا انیلسس پرفارمنس آڈٹنگ کورس مکمل ہو گیا

لاہور(سیاسی رپورٹرسے ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے تحت زوم کے ذریعے کورس کا اہتمام کیا گیا ۔ کورس کے بنیادی اجزا میں سوشل بینیفٹ اور کاسٹ کی تکنیک اور کونسیپٹ، معاشی تجزیہ، فنڈز کی ٹائم ویلیو، کانسپیٹ آف ڈس اکاؤنٹنگ ، نیٹ پریژنٹ ویلیو، انٹرنل ریٹ آف ریٹرن اور ڈیٹا کے تجزیہ میں ان کے نفاذ کا طریقہ کار شامل تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں