24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 9مریض رپورٹ

24 گھنٹوں میں ڈینگی  کے 9مریض رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 9 مریض رپورٹ ہوئے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )لاہور سے 7 مریض رپورٹ ہوئے ۔1 کنفرم مریض شیخوپورہ جبکہ 1 سرگودھا سے رپورٹ ہوا۔ سیکرٹری عمران سکندرکا کہنا ہے رواں سال پنجاب بھر سے اب تک ڈینگی کے 588 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں