قینچی فلائی اوور یوٹرن کیلئے الیکٹرک کمپنی کی دیوار گرا دی گئی

قینچی فلائی اوور یوٹرن کیلئے  الیکٹرک کمپنی کی دیوار گرا دی گئی

ڈی سی عمر شیر نے کہا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو موسیٰ علی بخاری نے قینچی فلائی اوور اور پیکجز مال یو ٹرن پر.....

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔ یوٹرن کے لئے الیکٹرک کمپنی کی دیوار کو گرا دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں