بنیادی مراکز صحت ملازمین کا 25ستمبر سے بائیکاٹ کافیصلہ

بنیادی مراکز صحت ملازمین کا  25ستمبر سے بائیکاٹ کافیصلہ

2ہزار بنیادی مراکز صحت پر کام کرنیوالے ملازمین نے 25 ستمبر سے خدمات کا بائیکاٹ کر کے سنٹر کو بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ماں بچے کی صحت کے پروگرام( انٹیگریٹڈ میٹرنل نیو بورن اینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام پنجاب) کے 6 ہزار ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں