1052 حادثات پر ریسپانس
پنجاب ایمرجنسی سروس نے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1052 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا
لاہور (خبر نگار سے )654 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،471 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔