پارٹنر سکولوں کو رقوم جاری

پارٹنر سکولوں کو رقوم جاری

پیف اسسٹڈ سکول پروگرام، ایجوکیشن ووچر سکیم اور نیو سکول پروگرام سے منسلک 3ہزار784 پارٹنر سکولوں کی اگست اور ستمبرکی پیمنٹس جاری ہو گئیں

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) 1ارب 46کروڑ 5 لاکھ 66ہزار کے چیک بینک میں جمع ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں