شرح سود بڑھانے پر مذمتی قرارداد

شرح سود بڑھانے پر مذمتی قرارداد

ن لیگی ایم پی اے حناپرویز نے شرح سود 7.25 فیصد کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) جس میں موقف اختیار کیا گیا شرح سود میں اضافہ کرکے حکومت نے اپنے بجٹ کو خود ہی جھوٹا قرار دیدیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں