سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں ساڑھے 3 ارب جاری

سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں ساڑھے 3 ارب جاری

سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں ساڑھے 3 ارب جاری کردئیے گئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 36 اضلاع کے 48 ہزار سے زائد سکولوں کوفنڈز جاری کئے گئے ۔لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کو 15 کروڑ 18 لاکھ ملیں گے ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے مراسلے میں مزید کہا فنڈز کے مصرف کی موثر نگرانی بھی کی جائے ،فنڈز پہلی سہ ماہی کیلئے جاری کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں