متعدد ریل گاڑیاں پونے 7 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

متعدد ریل گاڑیاں پونے  7 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 45 منٹ ،پاک بزنس 4 گھنٹے 30 منٹ، رحمان بابا 3 گھنٹے 50 منٹ، عوام 3 گھنٹے 40 منٹ ، کراچی 3 گھنٹے 20 منٹ ،شاہ حسین 2 گھنٹے 55 منٹ، تیز گام 2 گھنٹے 30 منٹ ،جعفر2 گھنٹے ،سرسید 1 گھنٹہ 40 منٹ، گرین لائن 1 گھنٹہ 30 منٹ،شالیمار 1 گھنٹہ 25 منٹ، خیبر میل 1 گھنٹہ 20 منٹ ،فرید1 گھنٹہ 15 منٹ، پاکستان 1 گھنٹہ 20 منٹ، ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں