صاف پانی کا ضیاع ہوٹل کا 5 ہزار کا چالان

صاف پانی کا ضیاع  ہوٹل کا 5 ہزار کا چالان

صاف پانی کا ضیاع کرنے پرکمرشل صارفین کے چالان کرنے کا سلسلہ جاری ہے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) گلبرگ سب ڈویژن میں نجی ہوٹل کا 5ہزار کا چالان کر دیا گیا۔صارف پائپ کے ذریعے گاڑی دھوتے ہوئے پانی ضائع کر رہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں