رافعہ نذیر ڈائریکٹر ون ونڈو سیل ایل ڈی اے تعینات
ایل ڈی اے میں تقرر وتبادلہ کر دیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر رافعہ نذیر کو ڈائریکٹر ون ونڈو سیل تعینات کر دیا گیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) وہ ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ 6 میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔