نئی بسوں کے ڈرائیورز کو جوائننگ لیٹر نہ مل سکے

نئی بسوں کے ڈرائیورز کو جوائننگ لیٹر نہ مل سکے

نئی بسیں آپریشنل ہوئے 18 روز ہوگئے مگر ڈرائیورز کو جوائننگ لیٹر نہ مل سکے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ویڈا میزا کمپنی نے ڈرائیورز کے ساتھ نوکری کا تاحال ضابطہ اخلاق بھی طے نہ کیا، ڈرائیورز کے کنٹریکٹ سائن نہ ہونے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ڈرائیورز رہنما ظہیر ظہور کا کہنا ہے کہ اگر کنٹریکٹ سائن نہ ہوا تو بہت جلد احتجاج کی کال دیں گے۔جوائننگ لیٹر ملنا ڈرائیوروںکا حق ہے ،اس سلسلے میں تاخیر کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں