ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

سیشن عدالت ،بابا گراؤنڈ گیٹ سے اسلحہ سمیت ملزم محمد نصیر احمد کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا

لاہور(اپنے خبر نگارسے )ملزم کو بابا گراؤنڈ گیٹ سے داخلے پر گرفتار کیا گیا۔ملزموں کو عدالتوں میں اسلحہ لانے کی اجازت نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں