موٹر سائیکل چور 2بھائی گرفتار
شادباغ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو سگے بھائی مبشر اور مظفر کو گرفتارکر کے....
لاہور (نیوز رپورٹر) قبضہ سے 9 موٹر سائیکلیں اور لاکھوں مالیت کے موٹر سائیکل کے سپئیر پارٹس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔