اے سی رائیونڈ کا دورہ ، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرایا

اے سی رائیونڈ کا دورہ ، ڈینگی لاروا  برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرایا

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے ڈینگی مہم کے حوالے سے دورے کیے

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے ) اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے مین رائیو نڈ اور جوہر ٹاؤن کے علاقے کے دورے کیے ،3 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوئے ، انہوں نے کہا کہ سیور فوڈ انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرایا گیا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے یو سی 94 کا دورہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں