پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی نے سید مدثر مظفر ولد سید مظفر حسین کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں....

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ‘آپٹو الیکڑانک ایپلی کیشنز کیلئے فزیکل اور کیمیائی طور پر تیار کردہ نینو زیڈ این اوپر مبنی تہیں’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں