بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ

بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ

عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن احاطہ میں امتیاز رشید قریشی نے آزادی کے لیڈر بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور( کورٹ رپورٹر) تقریب میں منظور علی گیلانی ، نوشین جاوید، ڈاکٹر شاہد نصیر ، نرگس بٹ ، خواجہ اظہر مجید سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں