فیسوں میں اضافہ،طلبا کا احتجاج
ایف سی کالج یونیورسٹی کی جانب سے فیسوں میں 15 فیصد تک اضافے اور سمسٹر کے آغاز میں تاخیر کیخلاف طلبا نے احتجاج کیا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ترجمان کا کہنا ہے کہ سمسٹر تاخیر سے شروع کرنے ،فیسوں میں اضافے کا فیصلہ انتظامی ہے ۔