شیرانوالہ فلائی اوور سے متاثر تاجر سراپا احتجاج
شیرانوالہ فلائی اوور سے متاثر نولکھا ٹائر مارکیٹ کے تاجر سراپا احتجاج بن گئے
لاہور(اکنامک رپورٹر) انکا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پراپرٹی کا جائز معاوضہ نہیں دیا جا رہا ، مظاہرین نے ریلوے سٹیشن کے باہر روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہر کیا،گھنٹوں ٹریفک جام رہی ۔ٹائر مارکیٹ نولکھا کی 131 دکانیں مسمار کرنے کیخلاف تاجر برادری نے ایل ڈی اے حکام کیخلاف نعرے بازی کی۔