معذور بچوں کی ڈبل ڈیکر بس پر سیر

معذور بچوں کی ڈبل ڈیکر بس پر سیر

معذور بچوں نے ڈبل ڈیکر بس پر شالیمار روٹ کی سیر کی۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئریاور بخاری بھی موجود تھے

لاہور(زنیرہ الیاس) منیجر ڈبل ڈیکر بس اشفاق ڈوگر کا کہنا تھا سیاحت کے عالمی دن پر ان ننھے بچوں کے چہروں پر موجود مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ وہ انجوائے کرتے رہے ۔صوبائی وزیرکا کہنا تھا بچوں کو اعتماد دینا چاہیے ،یہ قوم کا اثاثہ ہیں ۔بچوں میں سے کسی نے گانا سنایا تو کسی نے ملی نغمہ اور خوب ہلا گلا کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں