محکمہ جنگلات کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام سے پودا لگانے کا اعلان

محکمہ جنگلات کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کے نام سے پودا لگانے کا اعلان

صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام سے پودا لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر خان کے نام کا پودا خود اپنے ہاتھوں سے لگاؤں گا

لاہور(لیڈی رپورٹر ) انہوں نے کہا یہ پودا جہاں آنیوالی نسلوں میں ان کا نام زندہ رکھنے کا باعث ہوگا، وہاں تناور درخت بن کر پاکستان کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں