لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 45 منٹ ....

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی ، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ ، تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں