فرد جرم عائد

 فرد جرم عائد

سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ انیلا پر فرد جرم عائد کر دی ۔ملزمہ نے کمرہ عدالت میں جرم سے انکار کیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے )ایڈیشنل سیشن جج سجاد قاسم نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں