2 منشیات فروش گرفتار

 2 منشیات فروش گرفتار

باغبانپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران منشیات کی سپلائی کرنیوالے 2 منشیات فروشوں بہادر اور اسحاق کو گرفتارکر کے....

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) ان کے قبضے سے 6 کلو سے زائد چرس اور 450 گرام افیون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں