ٹرینیں ساڑھے 3 گھنٹے تک تاخیر کاشکار

ٹرینیں ساڑھے 3 گھنٹے  تک تاخیر کاشکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 25 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ ،پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ ،جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 55 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ،عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ 25 منٹ بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں