رائیونڈ اور اسلام پورہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

رائیونڈ اور اسلام پورہ میں  تجاوزات کیخلاف آپریشن

ضلعی انتظامیہ نے رائیونڈ مین بازار میں تجاوزات کیخلاف اقبال ٹاؤن و نشتر ٹاؤن نے مشترکہ بڑا آپریشن کیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )5ٹرک سامان قبضہ میں لیکر مین بازار رائیونڈ کو مکمل کلیئر کر دیا گیا۔ ڈی ایم او آر اقبال ٹاؤن نے آپریشن کی نگرانی کی۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن میں کمشنر سپیشل سکواڈ و نشتر ٹاؤن نے حصہ لیا۔ گنج بخش ٹاؤن نے مویشیوں اور انسداد تجاوزات ونگ نے اسلام پورہ میں آپریشن کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں